اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر سخت ردعمل ادیتے ہوئے کہا ہے کہ ‘پاکستان کو ایک تماشہ بنا دیا گیا ہے، تینوں جج صاحبان کو سلام’۔ علاوہ ازیں اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے فیصلے کو ’جوڈیشل کْو‘ قرار دیا ہے۔مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کو سخت موقف اختیار کرنے اور ڈٹ جانے کا مشورہ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت مشکل صورتحال سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرے یا اسٹیٹس کو کا شکار بنے۔ن لیگی نائب صدر نے مزید کہا کہ لیڈر ان حالات سے بنتے ہیں، جن کا وہ سامنا کرتے ہیں۔لیڈر تب بنتا ہے جب وہ مشکل حالات کا سامنا کرتا ہے۔
Load/Hide Comments
Recent Posts
- Hello world!
- 75واں جشن آزادی روایتی جوش و خروش اور ملی جذبہ کیساتھ آج اتوار کو منایا جائیگا
- آرمی چیف کی رائل ملٹری اکیڈمی لندن پاسنگ آؤٹ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت ، پاکستان کیلئے بڑا اعزاز
- ریاستی اداروں کو کمزور کرنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دی جائیگی، شہباز شریف اور آصف زرداری میں اتفاق
- وزیراعظم کامن ویلتھ گیمز کے میڈل ونرز کے ساتھ ملاقات کرینگے




