پاکستان کو ایک تماشہ بنا دیا گیا ہے، تینوں جج صاحبان کو سلام،نوازشریف

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر سخت ردعمل ادیتے ہوئے کہا ہے کہ ‘پاکستان کو ایک تماشہ بنا دیا گیا ہے، تینوں مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا گندم ذخائر پر جامع منصوبہ بندی نہ ہونے پر اظہا رتشویش

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہباز نے گزشتہ پونے چار سالوں میں گندم کے ذخائر کے حوالے سے جامع منصوبہ بندی نہ ہونے پر تشویش کا اظہار۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں گندم کے موجودہ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز شریف اور چوہدری پرویز الہی کے انتخاب کے لیے ووٹنگ آج ہو گی

لاہور (آن لائن) سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کے فری اینڈ فیئر الیکشن کے انعقاد کے لیے ووٹنگ آج (بروز جمعہ) 22 جولائی کو ہو گی۔ وزیر اعلیٰ کے انتخاب کیلئے حمزہ شہباز شریف اور چوہدری مزید پڑھیں

وطن واپسی تک مریم نواز کو پارٹی کی چیئرپرسن بنایا جائے،پارٹی رہنماؤں کا نواز شریف کو مشورہ

اسلام آباد (آن لائن)پنجاب کے حالیہ ضمنی انتخابات میں بدترین شکست کے بعد مسلم لیگ (ن) کے اندر تقسیم اور اختلافات میں شدت آنا شروع ہوگئی ہے اور پارٹی کے اندر غیر معمولی اہمیت کا حامل مریم نواز کا گروپ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے پاکستان کو ادائیگی اگست کے تیسرے ہفتے میں ہو گی،سٹیٹ بینک حکام

اسلام آباد (آن لائن)اسٹیٹ بینک حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کی ہرشرط پوری کرنیکی جانب گامزن ہے چندشرائط پیکج کی منظوری سے پہلے ہی پوری کرنا شروع کر دی۔میڈیارپورٹس کیمطابق حکام کا کہنا ہیکہ پاکستان آئی مزید پڑھیں

حکمران اتحاد ڈٹ گیا، قومی اسمبلی اپنی مدت پوری کرے گی، سربراہی اجلاس میں فیصلہ

لاہور (آن لائن) حکمران اتحاد پی ڈی ایم ڈٹ گیا، سربراہی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ قومی اسمبلی اپنی مدت پوری کرے گی، عمران کا کوئی مطالبہ نہیں مانا جائے گا، عمرانی طوفان کا ڈٹ کر مقابلہ کریں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب،مثالی تعاون پر قوم کوسلام، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (آن لائن)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف سے کامیاب مذاکرات ہونے پر قوم کو مبارکبادپیش کرتے ہوئے کہا کہ مثالی تعاون کرنے پر سلام پیش کرتا ہوں،اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ آئی ایم مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارت کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا مستقل رکن بننے کی کوشش ناکام بنا دی

نیو یارک (آن لائن)پاکستان نے بھارت کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا مستقل رکن بننے کی کوشش ناکام بنا دی۔پاکستان کی جانب سے بھرپور انداز میں مؤقف پیش کرنے کے نتیجے میں بھارت اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا مزید پڑھیں

وزیراعظم کا مزید مون سون بارشوں پر وفاق اور صوبائی محکموں کو الرٹ رہنے کا حکم

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے جمعرات سے ملک میں مزید مون سون بارشوں پر وفاق اور صوبائی محکموں کو الرٹ رہنے کا حکم دیدیا جبکہ سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب سمیت ملک بھر میں عوام کے تحفظ کے اقدامات مزید پڑھیں