اللہ ملک کو قرض کی دلدل سے نکال دے، وزیراعظم کی حجاج کرام سے دعا کی اپیل،حج کی مبارکباد

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے حج اکبر کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج کو مبارک باد پیش کی ہے۔ شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹر کے آ فیشل اکاونٹ میں لکھا کہ اللہ آج کے دن کی برکت سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم ہاؤس اور آفس کی عمارت کو شمسی توانائی پر منتقلی کا فیصلہ،یکم اگست کو قومی سولر انرجی پالیسی کا اعلان کیا جائیگا

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی حکومت نے وزیر اعظم ہاؤس،آفس کی عمارت شمسی توانائی پر منتقل کرنے کافیصلہ کرلیا جبکہ یکم اگست کو قومی سولرانرجی پالیسی کا اعلان کیا جائیگا۔جمعرات کے روز وزیر اعظم کی زیر صدارت انرجی ٹاسک فورس کے مزید پڑھیں

ملک بھر بالخصوص بلوچستان میں مکانات گرنے سے متاثرہ عوام کو فی الفور ریلیف فراہم کیا جائے:شہباز شریف

کوئٹہ(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے مختلف حصوں بالخصوص بلوچستان میں سیلاب اور بارشوں سے ہونے والی تباہی پر امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان مزید پڑھیں

اب باتوں کا نہیں، عمل کا وقت ہے،گوادر کی تعمیر و ترقی پاکستان کے تابناک مستقبل کی ضامن ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اب باتوں کا نہیں، عمل کا وقت ہے،لوچستان کی تعمیر و ترقی ملک سے غربت و افلاس کے خاتمے اور پائیدار امن کی بحالی کے لیے بے حد ضروری مزید پڑھیں

سیاسی و عسکری قیادت کا ٹی ٹی پی کے ساتھ آئین کے اندر رہتے ہوئے مذاکرات پر اتفاق

اسلام آباد (آن لائن)سیاسی و عسکری قیادت نے کالعدم تحریک طالبان کے ساتھ آئین کے اندر رہتے ہوئے مذاکرات پر اتفاق کیکہناہے کہ اگر تحریک طالبان اپنی تنظیم تحلیل،پاکستان کا آئین تسلیم کرے تو مذاکرات ہونگے،طالبان سے مذاکرات کی نگرانی مزید پڑھیں

عیدالضحیٰ کی نماز مساجد کی بجائے کھلے میدانوں میں ادا کی جائے،این سی او سی کی ہدایت

اسلام آباد(آن لائن) ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز میں اضافے کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے عید الاضحیٰ کے لیے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نماز کے اجتماعات مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیر مملکت خارجہ امور حنا ربانی کھر کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن) وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے ملاقات کی ہے ۔پیر کو اسلام آباد میں ہونیوالی اس ملاقات میں وزیر مملکت نے وزیرِ اعظم کو دولت مشترکہ سربراہان حکومت کے مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 21.3فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (آن لائن) ملک میں مہنگائی کی شرح 21.3فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں مہنگائی میں 13.8فیصد مزید پڑھیں

امپورٹڈ حکومت روس سے سستا تیل خریدنے کے بجائے عوام پربوجھ ڈال رہی ہے،عمران خان

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت مسلسل عوام پرناقابل برداشت بوجھ ڈال رہی ہے۔ عمران خان نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ روس سے سستا تیل خریدنے کے بجائے امریکا مزید پڑھیں