اسلام آباد(آن لائن) وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے ملاقات کی ہے ۔پیر کو اسلام آباد میں ہونیوالی اس ملاقات میں وزیر مملکت نے وزیرِ اعظم کو دولت مشترکہ سربراہان حکومت کے کیگالی, روانڈا میں حال ہی میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان کی شرکت کے حوالے سے بریفنگ دی۔ملاقات میں پاکستان کے خارجہ امور, خاص کر ریجنل ڈپلومیسی کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا.
Load/Hide Comments
Recent Posts
- Hello world!
- 75واں جشن آزادی روایتی جوش و خروش اور ملی جذبہ کیساتھ آج اتوار کو منایا جائیگا
- آرمی چیف کی رائل ملٹری اکیڈمی لندن پاسنگ آؤٹ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت ، پاکستان کیلئے بڑا اعزاز
- ریاستی اداروں کو کمزور کرنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دی جائیگی، شہباز شریف اور آصف زرداری میں اتفاق
- وزیراعظم کامن ویلتھ گیمز کے میڈل ونرز کے ساتھ ملاقات کرینگے




